منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

نسل پرستی، کرس راک خود کو دوسرے سیارے کی مخلوق سمجھنے لگے

datetime 1  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) امریکی سیاہ فام اداکار کرس راک کو رواں سال بھی اسکر ایوارڈ کی تقریب میں میزبانی کے فرائض سر انجام دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔کرسی راک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ اپنے بچوں کو لینے انکے سکول گئے تو انھیں ایسا محسوس ہوا جیسے وہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہوں۔ پیپل ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق آسکر ایوارڈ او ر نسل پرستی جیسے معاملے کی کھڑے ہونے سے قبل کرس راک اکثر اوقات وینٹی فیئر کو انٹرویو دیتے ہوئے مختلف موضوعات پر گفتگو کیا کرتے تھے۔ تاہم اب اداکار کا کہنا ہے کہ امریکا میں سیاہ فام باشندوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا ہے جیسے وہ کسی اور سر زمین سے آئے ہوں۔ انکا کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کو سکول میں بھی سفید فام بچوں کی طرف سے تضحیک کا نشانہ بنایا جا تا ہے جو کسی صورت درست نہیں ہے



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…