پونا(نیوز ڈیسک)جیل سے باہر آکر کیا کرنا ہے منا بھائی نے سوچ لیا ،سنجے دت کو جیل میں نئی کہانی کا اسکرپٹ مل گیا ،رہائی کے بعد اپنےساتھی قیدی کی زندگی پر فلم بنائیں گے،چھپن سال کے سنجے دت پچیس فروری کوپونے کی جیل سے رہا ہورہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کو جیل میں ایک قیدی نے بہت متاثر کیا ،اس قیدی کی دکھ بھری کہانی نے منا بھائی کا دل پگلا دیا۔وہ باہر آکر اس قیدی کی زندگی پر فلم بنانے کاارادہ رکھتے ہیں،ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ اسی سال ہو گی
سنجے دت رہائی کے بعد ساتھی قیدی کی زندگی پر فلم بنائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا



















































