بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

رشی کپور فلم ”صنم رے“ میں دلچسپ کردار پر خوشی سے نہال

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے کیجنڈری اداکار رشی کپور اپنی نئی آنے والی فلم”صنم رے“ میں 80 سالہ بوڑھے کا دلچسپ کردار ادا کرنے پر خوشی سے نہال ہیں۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور نے فلمساز بھوشن کمار کی نئی آنے والی فلم”صنم رے“ میں 80 سالہ بوڑھےکا دلچسپ کردار نبھایا ہے جب کہ فلم میں اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے انہوں نے 80 سالہ بوڑھے کا روپ دھار کر سب کو حیران کردیا ہے جس کے لیے انہیں کافی محنت سے میک اپ کرنا پڑا ہے تاہم فلم میں ان کا کردار مختصر ہے۔دوسری جانب رشی کپور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم میں اپنے کردار کی پہلی تصویر جاری کی جب کہ فلم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ فلم میں میرا کردار دلچسپ اور مختصر ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…