منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

فلم ’ائیر لفٹ‘ کا چار دنوں میں 54 کروڑ کا بزنس

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ فلم ’ائیر لفٹ‘ نے ریلیز کے پہلے 4 دنوں میں 54 کروڑ 70 لاکھ روپے کما لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راج مینن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ائیرلفٹ22 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی اور ابتدائی چار دنوں میں یہ 50کروڑ سے زیادہ کا بزنس کرچکی تھی۔ تجارتی تجزیہ نگارترون آدرش نے’ ٹوئٹر‘ پر کہا ہے فلم نے ریلیز کے پہلے ددن 35کروڑ 12 لاکھ ، دوسرے دن 60کروڑ 14 لاکھ، تیسرے دن 35کروڑ 17لاکھ روپے اور چوتھے 40کروڑ 10لاکھ روپے کا بزنس کیا جس سے فلم نے چار دنوں میں مجموعی طور پر 54 کروڑ 70 لاکھ روپے کا بزنس کیا۔انہوں نے کہا کہ فلم اسی طرح کاروبار کرتی رہی تو جلد ہی 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہو جائے گی۔فلم کی کہانی عراق کویت جنگ کے دوران بھارتی شہریوں کے انخلا پر مبنی ہے فلم میں اکشے کمار،نمرت کور اور سمیر علی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…