ممبئی(نیوز ڈیسک) عامر خان نے پہلے نوے کلو تک وزن بڑھایا اب پچیس کلو گھٹانا پڑے گا،فلم دنگل میں نوجوان پہلوان نظر آنے کے لئے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ورزش شروع کر دی۔عامر خان فلم ’دنگل‘میں بھارت کے پہلوان مہا ویر سنگھ کا کردار ادا کررہے ہیں ،وہ فلم میں دو لڑکیوں کے باپ بنے ہیں ،ادھیڑ عمر باپ کا کردار ادا کرنے کے لئے انہوں نے اپنا وزن نوے کلو تک بڑھایا تھا۔اب فلم کےدوسرے حصے کے لئے نوجوان مہا ویر کا کردار ادا کرنے کےلئے انہیں اپنا وزن پچیس کلو کم کرنا ہے جس کےلئے انہوں نے کوششیں شروع کر دی ہیں
عامر خان نے پہلے 90کلو وزن بڑھایا، اب25کلو کم کرنا پڑگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































