ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جو ہالی ووڈ کی فلم سیریز ٹرپل ایکس کی تیسری فلم ’’دی ریٹرن آف ایکسنڈر کیج‘‘ میں اداکار وین ڈیزل کے ساتھ مرکزی کردار نبھانے جا رہی ہیں نے اپنے کردار کو بہتر طور پر نبھانے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے ۔دپیکا کی ٹرینر یاسمین کراچی والا نے اداکارہ کی ورزش کے دوران بنائی گئی وڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کے مداحوں کے لیے شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ وہ دپیکا کو ہالی ووڈ فلم میں ا یک نئے روپ میں دیکھیں گے ۔ دوسری طرف دپیکا کا کہنا ہے کہ وہ ہالی ووڈ میں کام کرنے پر خوش ہونے کے ساتھ ساتھ نروس بھی ہیں۔ واضح رہے کہ فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہوگی ۔
ہالی ووڈ میں کام کرنے پر خوش ہونے کے ساتھ ساتھ نروس بھی ہوں، دپیکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































