منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پریانکا اداکارہ اور گلوکارہ کے بعد اب پروڈیوسر بھی بن گئیں

datetime 25  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار اور سابق ملک حسن پریانکا چوپڑا اداکاری اور گلوکاری کے میدان میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب پروڈیوسر بھی بن گئی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار انڈسٹری کی ان اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے جنہوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں ہی اداکاری کے جوہر نہیں دکھائے بلکہ ٹی وی پروگرام کی میزبانی اور گلوکاری میں بھی بہت کامیابیاں سمیٹی ہیں، جس کے بعد اب وہ پروڈیوسر بھی بن گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی سیریز کی طرز پر ”اٹس مائی سٹی“ کے نام سے ایک سیریز پروڈیوس کررہی ہیں جو ممبئی میں رہنے والی ان 4 لڑکیوں کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے جو کامیاب زندگی گزارنے کے لیے مختلف مشکلات کا احاطہ کرتی ہیں، سیریز 14 اقساط پر مشتمل ہے جوکہ ہفتہ وار نشر کی جائے گی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…