ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں زیادہ تر غیر معروف لوگ مشہور ہونے کے لیے تنازعات کا سہارا لیتے ہیں۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے دیوگن نے کہا کہ جب بھی کسی فلم کے خلاف کیس فائل کیا گیا تو زیادہ تر کیس ان لوگوں کی جانب سے دائر کیے گئے جن کا نام کسی نے پہلے کبھی سنا ہی نہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایسے لوگوں نے تنازعہ شروع کیا اور وہ مشہور ہو گئے۔ انھوں مزید کہا کہ بعض اوقات تنازعہ مزید تنازعات کھڑے کرنے کے لیے بھی بنائے جاتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ یہ میڈیا کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپناکردار ادا کرتے ہوئے چیزوں کو درست انداز میں پیش کرے۔
فلم انڈسٹری میں غیر معروف لوگ شہرت کے لیے تنازعات کا سہارا لیتے ہیں، اجے دیوگن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































