لاہور (نیوز ڈیسک) فلم اور تھیٹر کی معروف اداکارہ سدرہ نور کو صحت ےابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردےا گیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ سدر ہ نور چند روز سے علالت کے باعث بحریہ ٹاﺅن ہسپتال مےں زےر علاج تھیں جہاں ڈاکٹروںنے انہیں چند روز ہسپتال میں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد گھر جانے کی اجازت دیتے ہوئے مکمل بےڈ رےسٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ جس کے بعد اداکارہ سدر ہ نور آج کل گھر مےں مکمل آرام کررہی ہےں ۔
سدرہ نور کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































