منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں کچھ حد تک بے حسی پائی جاتی ہے، کاجل

datetime 24  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جے پور(نیوز ڈیسک)بھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت کے واقعات پر عامر خان اور شاہ رخ خان کی لب کشائی کے بعد دیگر بالی ووڈ فنکار بھی دبے الفاظ میں اپنے درعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کاجل بھی اب اس مسئلے پر بول پڑی ہیں اور انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ بھارت میں کچھ حد تک بے حسی پائی جاتی ہے۔جے پورمیں جاری لٹریچر فیسٹیول کے دورے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں بعض معاملات پر غیر ضروری رد عمل کا اظہار کیا جاتا ہے۔اداکارہ کاجل کا مزید کہناتھا کہ بطور فنکار ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ کوئی بھی بات کس تناظر میں کی جارہی ہے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم بات کرتے ہوئے دانشمندی کا مظاہرہ کریں۔واضح رہے کہ گذشتہ روز بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر نے بھارت میں ا?زادی اظہار کو سب سے بڑا مذاق قرار دیا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…