فلم میں چمیلی کے کردار کیلئے سوناکشی کا نام سامنے آگیا
ممبئی (نیو ز ڈیسک)اداکار انیل کپور اور امرتا سنگھ کی فلم ’چمیلی کی شادی‘ کے ریمیک میں اداکارہ سوناکشی سنہا ’چمیلی‘ کا کردار ادا کریں گی۔یہ فلم پہلی بار سنہ 1986 میں ریلیز ہوئی تھی اور اسے خوب پذیرائی ملی تھی۔بھارتی اخبار مڈ ڈے میں شائع خبر کے مطابق ڈائریکٹر رادھیکا راو¿ اور ونے سپرو… Continue 23reading فلم میں چمیلی کے کردار کیلئے سوناکشی کا نام سامنے آگیا