منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

رنبیر کپور کو قطرینہ کیف سے علیحدگی مہنگی پڑ گئی

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیو زڈیسک) بولی ووڈ سٹار رنبیر کپور اور اداکارہ قطرینہ کیف ایک دوسرے سے الگ ہونے پر شہہ سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔تاہم تاحال دونوں ستاروں کی جانب سے ایک دوسرے سے علیحدگی کی خبر کی تصدیق نہیں کی گئی لیکن جوڑے کے جدا ہونے پر ذیادہ نقصان اداکار رنبیر کپور کو اٹھانا پڑے گا۔ بولی ووڈ لائف ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق دونوں ستارے جس اپارٹمنٹ میں ایک ساتھ رہائش پزیر تھے اس کی سیکیورٹی کی مد میں رنبیر کپور 21کروڑ روپے کی خطیر رقم جمع کرا رکھی تھی جو یوں اچانک گھر چھوڑ کر جانے پر ڈوبتی نظر آرہی ہے۔ رنبیر کپور اور اداکارہ قطرینہ کیف کے درمیان لڑائی کی مختلف اوقات میں مختلف وجوہات سامنے آتی رہی ہیں۔ واضح رہے رنبیر کپور اداکارہ سے لڑ جھگڑ کر اپنے والدین کے ساتھ ہل روڈ پر واقع ولسن اپارٹمنٹس میں شفٹ ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب اداکارہ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ’’فتور ‘‘ کی تشھیر میں مصروف ہیں۔ قطرینہ کیف کی فتور 12فروری کے روز ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…