بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

صرف ایک ’’ٹوئٹ‘‘عالمی شہرت یافتہ ہوسٹ اوپر اونفرے نے 12 ملین امریکی ڈالر کمائے

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ امریکی ٹی وی ہوسٹ اوپرا ونفرے نے صرف ایک ٹویٹ کی بدولت 12 ملین امریکی ڈالر کمائے۔ وزن کی کمی کی مصنوعات بنانے والی کمپنی ویٹ واچرز کے حصص کی قدر میں اس وقت 18 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جب معروف ٹی وی میزبان اوپرا ونفرے نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی۔ تیس سیکنڈ کی ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ کیسے انہوں نے بریڈ کھانے کے باوجود وزن میں 26 پاونڈ کمی کی۔ واضح رہے کہ نیویارک میں مرتب کی گئی درجہ بندی کے مطابق اوپرا ونفرے کے وزن کی کمی کی مصنوعات بنانے والی کمپنی ویٹ واچرز میں شمولیت اختیار کرنے سے ڈائٹنگ کمپنی کے حصص کی ویلیو میں تین گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور کمپنی کے شیئر ز میں ونفرے خود بھی حصے دار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…