منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی ادا کار انوپم کھیر کو تاحال ویزا جاری نہ ہوسکا، پاکستان آمد غیر یقینی ہوگئی

datetime 2  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف بھارتی ادا کار انوپم کھیر کی پاکستان آمد اب غیر یقینی ہوگئی ہے ۔ انہیں پیر کے روز تک پاکستانی سفارت خانے سے ویزا کا اجراء نہیں کیا گیا۔یہ بات انہوں نے پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلٹس ایسوسی ایش کے چیرمین سے بمبئی سے فون پر بات کرتے ہوئے کہی ۔جنگ رپورٹرذیشان صدیقی کے مطابق ایسوسی ایش کایہ اجلاس ان کے اعزاز میں مجوزہ استقبالیہ کے انتظامات کے سلسلہ میں منعقد ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق انوپم کھیر نے بتایا کہ ان کی شدید خواہش تھی کہ وہ پاکستان میں اپنے دوستوں سے ملاقات کریں۔ فیسٹول اس سلسلہ میں ایک موثر پلیٹ فارم ہے۔جہاں مختلف الخیال لوگوں سے ملنے اور تبادلہ خیال کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے سے ترتیب دیئے گئے اپنے شیڈول کے مطابق مجھے دوسرے ملک جانا ہے۔ اس لیے اس بار ملاقات غیر یقینی ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…