اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرینہ کپور ”باد شاہو“ میں اجے دیوگن کے ساتھ رومانس کریں گی

datetime 1  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بولی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے گزشتہ برس صرف ایک ہی فلم ”بجرنگی بھائی جان“ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور انکی فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔ اندرونی زرائع کے مطابق اداکارہ رواں سال ذیادہ فلموں میں اداکاری کی خواہش مند ہیں۔اداکارہ کو تین مختلف فلموں میں اداکاری کی پیشکش ہوئی ہے اور وہ سکرپٹ پڑھنے میں مصروف ہیں۔ان تین پروجیکٹس میں ایک فلم ”صدمہ“ کا ریمیک دوسری راجکماری امرت کور کی بائیوپک اور تیسری ملن لتھریا کی باشاہو ہے جس میں مرکزی کردار اداکار اجے دیوگن ادا کریں گے۔زرائع کے مطابق فلمساز نے حال ہی میں اداکارہ سے ملاقات کی ہے اور اداکارہ کی جانب سے فلم میں اداکاری کیلئے حامی بھر لی گئی ہے۔واضح رہے بادشاہو کی کہانی1970ءکی ایک رائل فیملی کے کرد گھومتی نظر آئے گی۔ بادشاہو میں اجے دیوگن راجستھانی شہزادے کے روپ میں نظر آئیں گے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…