اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

شاہ رخ نے اب عدم برداشت پر تبصرے سے انکار کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)گزشتہ سال انتہائی عدم برداشت پر اپنے خیالات کی وجہ سے تنازع کا سبب بننے والے بولی وڈ سپر اسٹار نے اس موضوع پر سوالات کو نظر انداز کر دیا۔بچوں کیلئے تعلیمی و تفریحی تھیم پارک کے باضابطہ اعلان کی تقریب میں موجود شاہ رخ سے جب پوچھا گیا کہ آیا ’عدم برداشت‘ پر ان کے تبصرے سے معاشرے میں شعور اجاگر ہوا؟ تو کنگ خان نے کہا کہ ’میرے خیال میں ہر موضوع کیلئے ایک مخصوص پلیٹ فارم ہوتا ہے۔ یہاں ہم بچوں کیلئے آئے ہیں، لہذا بہتر ہو گا کہ اس سوال کا مناسب پلیٹ فارم پر جواب دیا جائے۔خیال رہے کہ شاہ رک نے اپنے ’متنازع‘ تبصرے میں کہا تھا کہ انڈیا میں انتہائی عدم برداشت پائی جاتی ہے۔ ان کے تبصرے پر فلمی برادری کے کئے حلقوں اور متعدد سیاست دانوں نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔شاہ رخ کے علاوہ عامر بھی گزشتہ سال ملک میں بڑھتی عدم برداشت کا ذکر کر چکے ہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…