منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

فرحان اختر کی بیوی سے علیحدگی کا سبب سامنے آگیا

datetime 1  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راﺅ حیدری اداکار فرحان اختر اور ان اہلیہ کے درمیان علیحدگی کا سبب بنی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم وزیر میں اداکاری کرنیوالی اداکارہ ادیتی راﺅ حیدری اور فرحان اختر کا ایک دوسرے کی جانب ضرورت سے زیادہ جھکاﺅ ہی اداکار اور ان کی اہلیہ کے درمیان تنازعے کی اصل وجہ قرار دیا جارہا ہے ۔فرحان اختر کے ادیتی راﺅ کےساتھ بڑھتے میل ملاپ کی وجہ سے ان کے اور اہلیہ ادھونا کے درمیان کئی بار جھگڑے ہوچکے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جوہر کی پارٹی میں فرحان کے ادیتی راﺅ حیدری کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر شرکت کرنے کے وقت ہی ان کی بیوی ادھونا نے شوہر سے علیحدگی ا فیصلہ کرلیا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…