فرحان اختر کی بیوی سے علیحدگی کا سبب سامنے آگیا
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راﺅ حیدری اداکار فرحان اختر اور ان اہلیہ کے درمیان علیحدگی کا سبب بنی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم وزیر میں اداکاری کرنیوالی اداکارہ ادیتی راﺅ حیدری اور فرحان اختر کا ایک دوسرے کی جانب ضرورت سے زیادہ جھکاﺅ ہی اداکار اور ان کی اہلیہ کے درمیان تنازعے کی… Continue 23reading فرحان اختر کی بیوی سے علیحدگی کا سبب سامنے آگیا







































