منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکار عامر خان آواز کا جادو دیکھانے کیلئے تیار

datetime 31  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان سٹار سپورٹس پرو کبڈی مقابلے شروع ہونے سے قبل اپنی آواز میں ہندوستان کا قومی کا ترانہ سنائیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرو کبڈی مقابلے آج سے راجیو گاندھی اندور سٹیڈیم میں شروع ہو رہے ہیں، واضح رہے سٹار سپورٹس پرو کبڈی مقابلے بھارتی اور بین الا قوامی کھلاڑیوں کے درمیان کرائے جاتے ہیں ۔عامر خان نے میڈیا کو بتایا کہ کبڈی خالصتاً ہندوستانی کھیل ہے اور انھیں اس کی مقبولیت میں اضافے سے بے حد خو شی ہے، انھوں نے بتایا کہ سٹار سپورٹس کی جانب سے مقابلے شروع ہونے سے قبل کئی مرتبہ ان سے قومی ترانہ سنانے کی درخواست کی گئی تھی، جو انھوں نے بخوشی قبول کر لی۔مقابلے کی افتتاحی تقریب میں سپر اسٹار کے علاوہ آندرا پردیش کے چیف منسٹر این چندر بابو نیدوکی شرکت کا بھی امکان ہے۔پہلے روز ہونے والے مقابلے میں تیلگو ٹائیٹنزاور چیمپئنز ممبا آمنے سامنے ہوں گے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…