اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

کترینہ کیف کی فلم’’ فتور‘‘12فروری کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ’’فتور‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ،گزشتہ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا گیا تھا کہ اداکارہ نے فلم میں اپنے کرادر میں حقیقت کا رنگ بھر نے کیلئے اپنے بالوں کو سرخ رنگ میں رنگ لیا ہے ۔علا وہ ازیں ان کے بالوں کو سرخ رنگ میں رنگنے کیلئے استعمال کیے جانے والے خضاب کی قیمت55لاکھ روپے ہے ۔بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بتایا کہ یہ خبر سراسر جھوٹی اور بے بنیاد ہے، انکا کہنا تھا کہ اتنا مہنگا رنگ کوئی چاہ کر بھی نہیں خرید سکتا اور اس کی کوئی ضرورت بھی نہیں تھی ۔انھوں نے بتایا کہ ان کے بالوں کو سرخ رنگ میں رنگنے کا آئیڈیا فلمساز ابھیشک کپور کا تھا ۔قطرینہ نے بتایا کہ ابھیشک کپور کا کہنا تھا کہ سردیوں کے موسم میں چونکہ کشمیر میں جنگلات پیڑ پودے سرخ ہو جاتے ہیں لہٰذا انکے بال بھی استعارے کے طور پر سرخ ہونے چاہیں ۔واضح رہے کترینہ کیف کی فلم’’ فتور‘‘12فروری کے روز نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…