پریانکا چوپڑا نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دیدیا
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ جلد شادی کرلیں گی۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کیدوران کہی۔ اداکارہ کا کہناتھا کہ ایک عورت ہونے کے ناتے وہ بھی شادی کرنا چاہتی ہیں اور یہ اسی وقت ہوگی جب اس کا درست وقت ا?ئے گا۔ اپنے ہونیوالے جیون ساتھی کے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا نے جلد شادی کرنے کا عندیہ دیدیا