علی ظفر نے کینسر کے مریضوں کیلئے5لاکھ روپے عطیہ دےدیا
لاہور(نیوز ڈیسک)اداکاروگلوکارعلی ظفر نے کینسرکے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے پانچ لاکھ روپے عطیہ کردیا۔علی ظفر نے کراچی میں جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں انھیں ریڈیولوجی ڈپارٹمنٹ اور سائبرنا ئف روبوٹ ٹیکنالوجی کے بارے میں بتایا گیاجس سے بنا کسی تکلیف کے کینسر کی تشخیص ہو جاتی ہے۔ اس موقع پرعلی… Continue 23reading علی ظفر نے کینسر کے مریضوں کیلئے5لاکھ روپے عطیہ دےدیا