پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

فنکاروں کی پرفارمنس سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتی‘ ماوراحسین

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے کئی فنکار اپنی صلاحیت کی بنا پر پڑوسی ملک میں جا کر ثقافتی کردار ادا کر چکے ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ بھارتی فلم’’ صنم تیری قسم ‘‘سے فلمی کیریئر کا آغاز خوش آئند ثابت ہوا ہے۔ کئی بھارتی پروڈیوسرز کی جانب سے فلموں میں کام کی آفرز ہیں۔ ان کا کہنا تھا بھارتی فنکار بھی پاکستانی فنکاروں سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ فنکاروں کی پرفارمنس سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتی۔ پاکستان کے کئی سینئر فنکار اپنی صلاحیتوں کی بنا پر پڑوسی ملک میں جاکر اپنا ثقافتی کردار ادا کر چکے ہیں۔ ماورا کا کہنا تھا کہ کسی بھی اداکار کے ساتھ کام ملے گا کروں گی۔ بھارت میں تشہیری مہم کے دوران لوگوں نے بہت خوش دلی سے خوش آمدید کیا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…