بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

انگریز گلوکار کے ساتھ دھوکہ،ایان علی کا ایک اورسکینڈل

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)انگریز گلوکار کے ساتھ دھوکہ،ایان علی ایک اور معاملے میں پھنس گئی،ڈالر گرل ایان علی کی مشکلات کم ہونے کی بجائے اور بڑھتی جا رہی ہیں۔ ڈالر گرل اب ایک اور نئی مشکل میں پھنس گئی ہیں۔ گوہر علی نامی شخص نے عدالت میں ایان علی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ دراخواست میں کہا گیا کہ ماڈل نے انگریز گلوکار ایڈورڈ مایا کا کنسرٹ کرانے کیلئے 60 لاکھ روپے لیے لیکن کنسرٹ نہ کروا سکی۔ دراخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ڈالر گرل نے 2 اکتوبر 2015 کو کنسرٹ کرانے کا وعدہ کیا مگر اب انکاری ہو گئی ہے۔ ملزمہ ایان علی کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے پر مقدمہ درج کیا جائے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…