بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

گلوکارعلی ظفر کا کینسر کے مریضوں کیلئے پانچ لاکھ روپے کا عطیہ

datetime 9  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکاروگلوکارعلی ظفر نے کینسرکے مرض میں مبتلا مریضوں کے علاج کے لیے پانچ لاکھ روپے عطیہ کردیا۔علی ظفر نے کراچی میں جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں انھیں ریڈیولوجی ڈپارٹمنٹ اور سائبرنا ئف روبوٹ ٹیکنالوجی کے بارے میں بتایا گیاجس سے بنا کسی تکلیف کے کینسر کی تشخیص ہو جاتی ہے۔ اس موقع پرعلی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہتر علاج معالجے کی سہولتوں سے ہم ایک تندرست پاکستان بنا سکتے ہیں۔ علی ظفر نے اس موقع پرپانچ لاکھ روپے کینسرکے مریضوں کے لیے عطیہ کیے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…