بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پاکستانی ہیرو فواد خان کی نئی فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ کا پوسٹر جاری

datetime 4  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیو زڈیسک)پاکستانی ہیرو فواد خان کی نئی بالی ووڈ مووی، کپور اینڈ سنز کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ فلم مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ہینڈسم پاکستانی ہیرو فواد خان ، سدھارتھ ملہوترا اور عالیہ بھٹ کے ساتھ اپنی نئی فلم کپور اینڈ سنز میں اداکاری دکھاینگے جس کا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ پوسٹر میں سدھارتھ تو چلبلے انداز میں نظر آرہے ہیں، جبکہ فواد خان کی مسکان خاصی دلکش ہے۔فلم میں رشی کپور نوجوانوں کے دادا ابا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ جن کے چہرے پر جھریاں ہیں، تھوڑے بہت ہی سیفد بال ہیں اور آنکھوں پر چشمہ کے باعث بڑھاپے میں رشی کپور پہچانے نہیں جارہے۔ یہی وجہ ہے کہ پرستار اب دن گن گن کر انتظار کررہے ہیں کپور اینڈ سنز کی اس نئی فلم کے ریلیز ہونے کا جو مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…