ممبئی(نیوز ڈیسک)سنی دیو ل’ گھائل ‘ہو کر پھر باکس آفس پر چھا گئے۔ فلم نے پانچ دن میں 30 کروڑ کمالیے۔دوسری طرف پاکستانی اسٹار ماورا حسین کی فلم ’صنم تیری قسم‘ نے کم بزنس کیا مگر تعریفیں زیادہ سمیٹیں۔فلم باکس آفس سے 5 دن میں 8 کروڑ کمالیے۔دوسری طرف ایکشن سے بھرپور فلم ”گھائل ونس اگین“ نے باکس آفس پر قبضہ کرلیا ہے۔سنی دیول کا غصہ لوگوں کو خوب بھایا، باکس آفس پر فلم اب تک 30 کروڑ کی کمائی کرچکی ہے