پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

فلم کیپٹن امریکا دھوم مچانے 6مئی کو ریلیز ہوگی

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)فلم ”کیپٹن امریکا“ ایک بار پھر آئرن مین کے ساتھ مل کر بڑی اسکرینز پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔کرس ایوانز، رابرٹ ڈاﺅنی جونیئر اوراسکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم’کیپٹن امریکا ، سول وار‘کے نئے مناظر جاری کر دئیے گئے۔سن2011 کی’ کیپٹن امریکا :دی فرسٹ ایونجر‘اور2014کی’ امریکا؛دی ونٹر سولجر‘کے اس پریکوئل کی ہدایتکاری انتھونی اور جو روسو نے دی ہے جس میں کرس ایوانز، رابرٹ ڈاﺅنی جونیئراور اسکارلٹ جانسن سمیت سیباسٹیاناسٹین ،کوبی اسملڈرز، انتھونی میکی، پال بیٹینی،جیریمی رینر ،ڈان شیڈل ، الزبیتھ اولسن اور پال روڈفلم میں اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔کرسٹوفر مارکس اور اسٹیفن میک فیلی کے تحریر کردہ اسکرین پلے کو کیون فیج نے پروڈیوس کیا ہے،ج کی کہانی اسٹیو راجرز عرف کیپٹن امریکا(کرس ایوانز)،ٹونی اسٹارک عرف آئرن مین(رابرٹ ڈاونی جونیئر)اور نتاشارومانوف عرف بلیک ویڈو(اسکارلٹ جانسن)کے گرد گھومتی ہے، جو خطرناک اور طاقتور دشمن کیخلاف یکجا ہوکر اپنا مشن مکمل کررہے ہیں۔مارول اسٹوڈیوز کے اشتراک سے بننے والی سائنس فکشن ایکشن فلم’ کیپٹن امریکا؛سول وار‘والٹ ڈزنی اسٹوڈیوزاور موشن پکچرز کے تحت رواں سال6مئی کوامریکہ اور 29اپریل کوبرطانیہ میں سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…