بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

اہلیہ مرد نہیں عورت ہیں، فرانسیسی صدر عدالت میں شواہد پیش کرینگے

datetime 21  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اپنی اہلیہ کے بارے میں پھیلنے والی افواہوں کو ختم کرنے کے لیے امریکی عدالت میں باقاعدہ شواہد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق صدر میکرون عدالت میں یہ ثابت کریں گے کہ ان کی اہلیہ ایک خاتون ہیں، نہ کہ جیسا کہ ان کے خلاف جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں۔

میکرون خاندان کے وکیل نے بتایا ہے کہ اس مقصد کے لیے عدالت کو تصویری ثبوت، سائنسی رپورٹس اور ماہرین کی گواہیاں پیش کی جائیں گی تاکہ حقیقت واضح ہو سکے۔دوسری طرف امریکی تجزیہ کار کینڈیس اوونز، جنہوں نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ میکرون کی اہلیہ مرد ہیں، اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے میں اپنے پورے پیشہ ورانہ کیریئر کی ساکھ کو داؤ پر لگانے کے لیے تیار ہیں۔اوونز کے وکلاء نے بھی عدالت سے درخواست کی ہے کہ میکرون فیملی کی جانب سے دائر کیا گیا مقدمہ خارج کر دیا جائے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…