بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کلچرل شو میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،امیتابھ،عامر خان، کترینہ کیف سمیت اہم شخصیات بھی شامل ہیں

datetime 14  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک)ممبئی میں کلچرل شو کے دوران خوف ناک آگ بھڑک اٹھی، تقریب میںامیتابھ بچن،عامر خان ہیما مالنی،کترینہ کیف سمیت دیگر اہم شخصیات تقریب میں موجود تھیں۔امیتابھ بچن آگ لگنے سے چند منٹ پہلے اسٹیج سے اترے تھے،جس وقت آگ بھڑکی اس وقت تقریب میں مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ دویندرا فرنویس،اودھے ٹھاکرے کے علاوہ امیتابھ بچن ، مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان ، کترینہ کیف اور ہیما مالینی موجود تھے۔ممبئی میں ہونے والی اس تقریب میں 20 ہزار سے زیادہ افراد شرکت کررہے ہیں۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…