میکسیکو‘شہری نے رسی میں پھنسی دیوہیکل وہیل شارک کو آزاد کر ادیا
میکسیکوسٹی(نیوز ڈیسک)میکسیکومیں ایک ڈائیور نے ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیوہیکل وہیل شارک کو مشکل سے نجات دِلوا کر ا±سے اپنا دوست بنا لیا۔ڈائیورکو زیرآب تیراکی کے دوران وہیل شارک دکھائی دی جس کے جسم کے گِرد مچھلی پکڑنے والے جال کی رسی پھنسی ہوئی تھی۔ڈائیور نے خوفزدہ ہوئے بغیراس وہیل کے قریب… Continue 23reading میکسیکو‘شہری نے رسی میں پھنسی دیوہیکل وہیل شارک کو آزاد کر ادیا







































