بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگورواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)ممتازبھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں شرمیلا ٹیگورفیسٹیول میں شرکت کیلئے پاکستان آئی تھیں۔بھارتی اداکارہ لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد وطن واپسی کیلئے سیکیورٹی اسکواڈ کےحصارمیں واہگہ بارڈر پہنچیں جہاں سے وطن واپس چلی گئیں۔لاہور لٹریری فیسٹیول میں ایک نشست شرمیلا ٹیگور کے ساتھ مخصوص تھی،جس میں انہوں نےاپنے فلمی کئیریر پر روشنی ڈالی۔شرمیلا ٹیگورنے رائے ونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کی۔اتوار کےروزبھارتی اداکارہ کی واپسی تھی تاہم پولیس رپورٹ نہ ہونے پر انہیں واہگہ بارڈر پرروک لیاگیا،فیکس کے ذریعے ان کی پولیس رپورٹ بھی آگئی، تاہم شرمیلا نے بھارت واپسی ایک دن کیلئے موخر کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…