ثمینہ احمد سے نقدی اور موبائل چھین لیا گیا
لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ ثمینہ احمد سے نقدی اور موبائل فون چھین لیا گیا۔ ثمینہ احمد کے ساتھ یہ واقعہ گزشتہ روزکراچی کلفٹن کے علاقے میں پیش آیا ۔جہاں وہ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے بعد گاڑی میں بیٹھنے لگیں کہ دو مسلح افراد نے ان سے نقدی اور موبائل چھین لیا۔ اس واقعہ… Continue 23reading ثمینہ احمد سے نقدی اور موبائل چھین لیا گیا







































