بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ایما واٹسن نے ایک سال کے لئے فلموں سے ’توبہ‘ کرلی

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

لندن(نیوز ڈیسک)ہیری پوٹر فیم اداکارہ ایما واٹسن نے مزید پڑھائی کے لئے اداکاری سے ایک سال کا بریک لے لیا ہے۔ایما نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ انہوں نے اداکاری سے 2وجوہات کی بنا پر بریک لیا ہے جن میں جینڈر اسٹیڈیز اورپرسنل ڈیولپمنٹ شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقفے کے دوران وہ بھرپور مطالعہ کریں گی۔انہوں نے کہا کہ وہ دنیا کی مختلف عورتوں سے ان کی کہانیاں سننا چاہتی ہیںاور ان کی مدد کے لئے آگے بڑھنا چاہتی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…