بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شاہ رخ کی فلم’ فین‘ ‘کا گانا’ جبرا فین‘ مزید تین زبانوں میں ریکارڈ

datetime 23  فروری‬‮  2016

شاہ رخ کی فلم’ فین‘ ‘کا گانا’ جبرا فین‘ مزید تین زبانوں میں ریکارڈ

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان کی آنے والی نئی فلم ’فین‘ کا نیا گانا’ جبرا فین‘حالیہ دنوں ریلیز کیا گیا ، جسے سوشل میڈیا پراب تک ایک ملین سے زائد لوگ دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس گانے کو ہندی کے علاوہ مزید تین زبانوں بنگالی، بھوج پوری اور پنجابی… Continue 23reading شاہ رخ کی فلم’ فین‘ ‘کا گانا’ جبرا فین‘ مزید تین زبانوں میں ریکارڈ

اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ بائیوپک ’ایڈی دی ایگل‘کا ٹریلر جاری

datetime 23  فروری‬‮  2016

اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ بائیوپک ’ایڈی دی ایگل‘کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)برطانوی تاریخ میں پہلی بار اولمپکس میں حصہ لینے والے مشہور ترین اِسکی جمپر ایڈی ایڈورڈز کی زندگی کی عکاسی کرتی نئی ہالی وڈ اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ فلم ‘’ایڈی دی ایگل‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ڈیکسٹر فلیچر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس بائیوپک فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکارٹیرن ایجرٹن اورہیو جیک… Continue 23reading اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ بائیوپک ’ایڈی دی ایگل‘کا ٹریلر جاری

ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریل ، فلموں میں کامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کےلئے بھی مانگ بڑھ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2016

ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریل ، فلموں میں کامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کےلئے بھی مانگ بڑھ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریلزاور فلموں میںکامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کےلئے بھی مانگ بڑھ گئی۔ ماہرہ خان کی ڈراموں اور فلموں میں کامیابی کے بعد مختلف کمپنیوں نے ماہرہ خان کو اپنے کمرشلز میں کام کرنے کےلئے رابطے کئے ہیں۔اس وقت بھی ماہرہ خان کے تین ٹی وی کمرشلز دکھائے… Continue 23reading ماہرہ خان کی ڈرامہ سیریل ، فلموں میں کامیابی کے بعد ٹی وی کمرشلز کےلئے بھی مانگ بڑھ گئی

فلمسٹار میرا نے دوبارہ جوانی حاصل کرنے کیلئے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کرا لی ‘ ذرائع

datetime 23  فروری‬‮  2016

فلمسٹار میرا نے دوبارہ جوانی حاصل کرنے کیلئے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کرا لی ‘ ذرائع

لاہور(نیوز ڈیسک)فلمسٹار میرا نے دوبارہ جوانی حاصل کرنے کیلئے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کرا لی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا بڑھتی عمر کی وجہ سے چہرے پر پڑنے والی جھریوں سے سخت پریشان تھیں اور اسی وجہ سے انہوں نے بیرون ملک سے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کرا لی ہے جس کے… Continue 23reading فلمسٹار میرا نے دوبارہ جوانی حاصل کرنے کیلئے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کرا لی ‘ ذرائع

کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے‘ سوہائے علی ابڑو

datetime 23  فروری‬‮  2016

کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے‘ سوہائے علی ابڑو

لاہور(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے بڑی محنت درکار ہوتی ہے۔ شب وروز محنت کے بعد ملنے والی کامیابی کو برقرار رکھنا انسان کا سب سے بڑا امتحان ہوتا ہے۔ راتوں رات شہرت پانے والے اس بات کو نہیں سمجھ سکتے۔ اپنے ایک انٹرویو… Continue 23reading کامیابی کیلئے محنت درکار ہوتی ہے‘ سوہائے علی ابڑو

شاہ رخ کی فلم’’فین‘‘ کے نئے گانے کو ایک ملین سے زائد دیکھ چکے ہیں

datetime 23  فروری‬‮  2016

شاہ رخ کی فلم’’فین‘‘ کے نئے گانے کو ایک ملین سے زائد دیکھ چکے ہیں

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان کی آنے والی نئی فلم’’ ’فین‘‘‘ کا نیا گانا’’ جبرا فین‘‘حالیہ دنوں ریلیز کیا گیا ، جسے سوشل میڈیا پراب تک ایک ملین سے زائد لوگ دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس گانے کو ہندی کے علاوہ مزید تین زبانوں بنگالی، بھوج پوری اور پنجابی میں… Continue 23reading شاہ رخ کی فلم’’فین‘‘ کے نئے گانے کو ایک ملین سے زائد دیکھ چکے ہیں

ڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی فلم’’ ٹرپل 9‘‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 23  فروری‬‮  2016

ڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی فلم’’ ٹرپل 9‘‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (نیوزڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی نئی امریکن کرائم تھرلر فلم’’ ٹرپل 9‘‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جان ہِل کوٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی جرائم پیشہ گروہوں اور کرپٹ پولیس اہلکاروں کے گرد گھومتی ہے جو روسی مافیا کی بلیک میلنگ کی زد… Continue 23reading ڈ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کی فلم’’ ٹرپل 9‘‘26فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

سنجے دت جمعرات کو جیل سے رہا ہوجائیں گے

datetime 23  فروری‬‮  2016

سنجے دت جمعرات کو جیل سے رہا ہوجائیں گے

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکارہ سنجے دت اپنی سزا پوری ہو نے کے بعد جمعرات کو جیل سے رہا ہوجائیں گے۔بالی ووڈ اداکار سنجے دت فلم نگری میں منا بھائی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں اور ان کا شمار انڈسٹری کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے یہی… Continue 23reading سنجے دت جمعرات کو جیل سے رہا ہوجائیں گے

دبنگ خان کو دھمکی آمیز فون کال کی تحقیقات شروع

datetime 23  فروری‬‮  2016

دبنگ خان کو دھمکی آمیز فون کال کی تحقیقات شروع

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈاسٹار سلمان خان کوفون پر نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کی دھمکی کی شکایت پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ کال سٹی پولیس کنٹرول روم سے کی گئی ہے جس کے بارے میں پولیس جانچ پڑتال کر رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کال جھوٹی بھی ہوسکتی… Continue 23reading دبنگ خان کو دھمکی آمیز فون کال کی تحقیقات شروع

Page 559 of 969
1 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 969