ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ خان کی آنے والی نئی فلم ’فین‘ کا نیا گانا’ جبرا فین‘حالیہ دنوں ریلیز کیا گیا ، جسے سوشل میڈیا پراب تک ایک ملین سے زائد لوگ دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس گانے کو ہندی کے علاوہ مزید تین زبانوں بنگالی، بھوج پوری اور پنجابی میں ریکارڈ کرلیا گیا ہے۔’جبرا فین‘ ‘کا بنگالی ورڑن انوپم رائے، بھوج پوری ورڑن منوج تیواری جبکہ بنجابی ورڑن ہربھجن سنگھ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ تھر لر سے بھرپور یہ فلم رواں سال 15اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
شاہ رخ کی فلم’ فین‘ ‘کا گانا’ جبرا فین‘ مزید تین زبانوں میں ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































