بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فلمسٹار میرا نے دوبارہ جوانی حاصل کرنے کیلئے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کرا لی ‘ ذرائع

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)فلمسٹار میرا نے دوبارہ جوانی حاصل کرنے کیلئے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کرا لی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا بڑھتی عمر کی وجہ سے چہرے پر پڑنے والی جھریوں سے سخت پریشان تھیں اور اسی وجہ سے انہوں نے بیرون ملک سے اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کرا لی ہے جس کے بعد میرا اب پہلے سے کم عمر ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی نظر آرہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق میرا اس سے قبل دو مرتبہ پہلے بھی اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجی کرا چکی ہیں ۔ میرا کے علاوہ اداکارہ لیلیٰ ، عتیقہ اوڈھو، آفرین ، ریما ، ریشم بھی اپنے چہرے کی کاسمیٹک سرجری کر اچکی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…