سنی لیون کی نوجوانوں سے سگریٹ نوشی ترک کرنے کی درخواست
ممبئی (نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے نوجوانوں سے سگریٹ نوشی ترک کرنے کی درخواست کی ہے۔ ادکارہ نے کہا کہ اگر نوجوان پہلے سے سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں تو اسے ترک کردیں اور جو اسے شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ ایسا کرنے سے قبل سنجیدگی سے غور… Continue 23reading سنی لیون کی نوجوانوں سے سگریٹ نوشی ترک کرنے کی درخواست