پوجابھٹ کی 18سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی
ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پوجابھٹ نے اٹھارہ سال بعد فلم انڈسٹری میں بطور اداکارہ واپسی کا اعلان کردیا۔بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار مہیش بھٹ کی صاحبزادی پوجا بھٹ کے نام سے کون واقف نہیں،پوجابھٹ نے 1989میں اپنے والد کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ڈیڈی کے ذریعے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور اپنی… Continue 23reading پوجابھٹ کی 18سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی