ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی قریبی دوست اور فلم نگری کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم”فین“ کا ٹریلیر ریلیز کرتے ہوئے خود کو کنگ خان کا مداح قرار دیا ہے۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان بے مثال دوستی کا رشتہ قائم جس کی وجہ سے دونوں اداکار ایک دوسرے کی تعریفوں کے ساتھ ساتھ فلموں کی تشہیر کرتے نظر آتے ہیں تاہم اب دبنگ خان نے شاہ رخ خان کی صلاحیتوں کا اعتراف کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔اداکار سلمان خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ”فین“ کا نیا ٹریلیر جاری کیا جبکہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ میں خود شاہ رخ خان کا پرستار ہوں۔
سلمان خان نے خود کو شاہ رخ خان کا مداح قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































