لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ڈمپل گرل اداکارہ پریتی زنٹا کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں نے امریکی شہر لاس اینجلس میں اپنے بوائے فرینڈ جین گڈ اناف سے خفیہ شادی کرلی ہے۔ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 41 سالہ پریتی زنٹا کی شادی کرنے کی خبریں ایک لمبے عرصے سے میڈیا میں گردش کر رہی ہیں اور اب خبر ہے کہ انہوں نے امریکی ریاست لاس اینجلس میں 29 فروری کو خفیہ شادی کرلی ہے۔بالی ووڈ اداکار کبیر بیدی نے ٹوئٹر پر پریتی زنٹا کو شادی کی مبارکباد بھی دی۔پریتی زنٹا نے تاہم ابھی تک اپنی شادی کی کوئی تصدیق نہیں کی البتہ خبریں ہیں کہ وہ رواں سال اپریل میں ممبئی میں اپنی شادی کی ایک تقریب رکھیں گی جہاں وہ شوبز شخصیات سے اپنے شوہر کو متعارف کرائیں گی۔اس سے قبل خبریں تھیں کہ پریتی اپنی شادی کی تصاویر کی نیلامی کریں گی جس سے آنے والی رقم وہ اپنے فلاحی ادارے میں لگائیں گی۔
اداکارہ پریتی زنٹا نے بوائے فرینڈ سے خفیہ شادی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































