بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

گھر میں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا‘پرینیتی چوپڑا

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ مجھے اپنے گھر میں کبھی صنفی امتیاز کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرے والدین نے اپنے تینوں بچوں کی ہمیشہ برابری کی سطح پر پرورش کی اور دونوں بھائیوں کے ساتھ انھیں بھی والدین نے بہترین تعلیم دلوائی۔ اداکارہ نے حال ہی میں سونالی باندرے کے ٹی وی شو ‘‘مشن سپنے ’’ کیلئے ریکارڈنگ کرائی۔ جس میں انھوں نے 13 سالہ بھاونا ستھلیا کے بہتر مستقبل کیلئے مدد فراہم کی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…