پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کے گلے لگتے ہی سنجے دت آبدیدہ ہوگئے

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت جیل سے رہائی کے بعدانڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان سے بغل گیر ہوتے ہی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ b بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی گزشتہ دنوں پونے کی یارواڈا جیل میں ساڑھے 3 سال بعد رہا ئی کے بعد بالی ووڈ کی معروف شخصیات کی ان کے گھر آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی فلمی مصروفیات کے باوجود سنجے دت سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے سنجو بابا کو جادو کی جھپی دی تو وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے جب کہ دونوں اداکاروں کے درمیان کئی گھنٹے ملاقات جاری رہی جس کے بعد منا بھائی کنگ خان کو خود الوداع کہنے ان کی گاڑی تک آئے ۔واضح رہے کہ اداکار سنجے دت 1993 میں ممبئی حملوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں ساڑھے 3 سال قید کاٹی ہے

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…