جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

کیٹ ونسلیٹ کی کرائم تھرلر فلم ’ٹرپل 9 ‘کافائنل ٹریلر جاری

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی مشہور اداکاری کیٹ ونسلیٹ کی نئی امریکن کرائم تھرلر فلم ٹرپل نائن(Triple 9)کافائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، فلم کل سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔جان ہِل کوٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی جرائم پیشہ گروہوں اور کرپٹ پولیس اہلکاروں کے گرد گھومتی ہے جو روسی مافیا کی بلیک میلنگ کی زد میں آجاتے ہیں اور پھر ان کے درمیان خوفناک جنگ چھڑ جاتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں کیٹ ونسلیٹ، کاسے ایفلیک،انتھونی میکی، ووڈی ہارلسن اور آرون پال سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔کیتھ ریڈ مون اور بارڈ ڈوروس کی مشترکہ پروڈکش 26 فروری کو سینماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…