پوجا بھٹ کا 18سال بعد بڑی سکرین پر جلوے دکھانے کا اعلان
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سابق بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے اٹھارہ سال بعد بڑی سکرین پر جلوے دکھانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا کہ جلد والد مہیش بھٹ کی تحریر کردہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائی نظر آؤنگی، اداکارہ نے 1989ء میں پہلی فلم ڈیڈی سے… Continue 23reading پوجا بھٹ کا 18سال بعد بڑی سکرین پر جلوے دکھانے کا اعلان