بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بپاشا باسو اور کرن سنگھ کا اپریل میں شادی کرنے کا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک)نئے سال کا آغاز ہوتے ہی جہاں نا صرف بالی ووڈ بلکہ ہالی ووڈ کی کئی جوڑیوں نے اپنے راستے ایک دوسرے سے جدا کرنے کا فیصلہ کیا وہیں کئی جوڑے شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار نظر آرہے ہیں۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ بپاشاباسو اور کرن سنگھ گروورکی شادی کی خبریں بھی میڈیا کا حصہ بنی ہوئی ہیں ، رپورٹس کے مطابق بپا شا اور کرن سنگھ نے رواں سال اپریل کے اختتام میں شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔گزشتہ دنوں کرن سنگھ گروور اور ان کی بیوی جنیفر ونگیٹ کے درمیان کشیدہ تعلقات کی خبریں بھی میڈیا میں گرم تھیں، تاہم ان دونوں کے درمیان باقاعدہ طور پر علیحدگی کے بعد اب کرن سنگھ بپاشا باسو کے ساتھ اپریل میں شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔واضح رہے یہ دونوں اداکار بالی ووڈ فلم’الون‘میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…