بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ بائیوپک ’ایڈی دی ایگل‘کا ٹریلر جاری

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)برطانوی تاریخ میں پہلی بار اولمپکس میں حصہ لینے والے مشہور ترین اِسکی جمپر ایڈی ایڈورڈز کی زندگی کی عکاسی کرتی نئی ہالی وڈ اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ فلم ‘’ایڈی دی ایگل‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ڈیکسٹر فلیچر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس بائیوپک فلم میں مرکزی کردارہالی وڈ اداکارٹیرن ایجرٹن اورہیو جیک مین نبھا رہے ہیں، فلم کی دیگر کاسٹ میں کرسٹوفر واکن، جو ہارٹلے، ڈینئل اِنگز، مارک بینجمن اور رونے ٹیمپٹے شامل ہیں۔ایڈم بولنگ، ڈیوڈ رِیڈ اور میتھیو وان کی مشترکہ پروڈکش کی کہانی ایڈی ایڈورڈز نامی برطانوی اِسکی جمپر کے گِرد گھومتی ہے جو 1988 پہلی بار برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے اولمپکس میں حصہ لیتا ہے اورمشکل ترین چیلنج قبول کرتے ہوئے بے مثال ہمت و حوصلے کا مظاہرہ کرتا ہے۔امریکی، برطانوی اور جرمن سنیما کے باہمی اشتراک سے تیارکردہ کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور بائیوپک فلم 26فروری کوسنیماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…