ممبئی (نیوز ڈیسک)فلم سنگھ از بلنگ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ایمی جیکسن نے کہا ہے کہ رجنی کانت انتہائی شریف اور خوش مزاج انسان ہیں، ان کیساتھ اداکاری سے قبل خوفزدہ تھی۔ایمی جیکسن نئی فلم روبوٹ 2 میں سینئر اداکار رجنی کانت کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئینگی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ رجنی کانت کے ساتھ اداکاری سے قبل بے حد خوفزدہ تھی ، میرا خیال تھا کہ رجنی کانت جیسا بڑا اداکار شائد تلخ مزاج ہوں تاہم ان کیساتھ اداکاری کے تجربے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ وہ انتہائی شریف اور خوش مزاج انسان ہیں۔
رجنی کانت انتہائی شریف ،خوش مزاج انسان ہیں،ایمی جیکسن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ



















































