بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پشاورزلمی نے ہارکردل توڑدیا لیکن اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےساتھ ہوں،وینا ملک

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ پشاورزلمی نے ہارکردل توڑدیا لیکن اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ ہوں۔پشاورمیں شوکت خانم اسپتال کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ ان کا تعلق لاہور سے ہے اور سسرال پشاور میں ہے اس لئے وہ کہہ سکتی ہیں کہ ایک کینسر اسپتال پہلے ان کے میکے میں تھا اب سسرال میں بھی ہے، وہ بھی دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی ہیں لیکن اس کے لئے سیاست میں آنا ضروری نہیں اور مستقبل میں اسپتال بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے بارے میں پوچھے گئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ پی اسی ایل کا انعقاد ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اہم قدم ہے، ایونٹ میں وہ پشاور زلمی کی حمایت کررہی تھیں لیکن زلمی نے ہار کر دل توڑ دیا ، اب امید ہے فائنل کوئٹہ کی ٹیم جیتے گی لیکن کوئی بھی ٹیم جیتے فتح تو پاکستان کی ہی ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…