بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلموں میں با اختیار خواتین کا کردار ادا کرنا بے حد پسند ہے،پریانکا چوپڑا

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلموں میں با اختیار خواتین کا کردار ادا کرنا بے حد پسند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اپنی فلموں میں آج کے دور کی بہادر اور باہمت خواتین کی عکاسی کرنا چاہتی ہوں تاکہ دنیا کو بتا سکیں کہ بھارت کی خواتین مظلوم اور لاچار نہیں ہیں وہ خود اپنی محنت سے اپنے پیروں پر کھڑا ہوسکتی ہیں۔بالی ووڈ اداکار اپنی نئی فلم جئے گنگا جل میں ایک سخت گیر پولیس افسر کے کردار میں نظر آئینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…